19-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 19
حدیث نمبر 4074
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی چوپائے یا کسی اور چیز کو باندھ کر قتل کرنے سے منع فرمایا ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 4074
حدیث نمبر 4075
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص پر لعنت فرمائی جو کسی ذی روح چیز کو باندھ کر نشانہ بازی کرے ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 4075
حدیث نمبر 4076
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کسی ذی روح چیز کو (نشانہ بازی کے لیے) ہدف نہ بناؤ ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 4076
حدیث نمبر 4077
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چہرے پر مارنے اور چہرے کو داغنے سے منع فرمایا ہے ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 4077
حدیث نمبر 4078
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک گدھے کے پاس سے گزرے جس کے چہرے کو داغا گیا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ اس شخص پر لعنت فرمائے جس نے اسے داغ دیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 4078
حدیث نمبر 4079
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں عبداللہ بن ابی طلحہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے کر گیا تا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے گھٹی دیں (کھجور چبا کر اِس کے تالو میں لگا دیں) ، میں نے آپ کو…...
Hadith No: 4079
حدیث نمبر 4080
ہشام بن زید ؒ ، انس ؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے فرمایا : میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ باڑے میں تھے ، میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ بکریوں کو نشان لگا رہے تھے ، راوی بیان…...
Hadith No: 4080
حدیث نمبر 4081
عدی بن حاتم ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! بتائیں کہ ہم میں سے کسی کو شکار مل جائے اور اس کے پاس چھری نہ ہو تو کیا وہ اسے پتھر اور لاٹھی کے کنارے سے ذبح کر سکتا ہے ؟ آپ…...