4080 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4080
Hadith in Arabic
وَعَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي مِرْبَدٍ فَرَأَيْتُهُ يَسِمُ شَاءَ حسبته قَالَ: فِي آذانها
Hadith in Urdu
ہشام بن زید ؒ ، انس ؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے فرمایا : میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ باڑے میں تھے ، میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ بکریوں کو نشان لگا رہے تھے ، راوی بیان کرتے ہیں ، میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا : آپ ان (بکریوں) کے کانوں پر نشان لگا رہے تھے ۔ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5542) و مسلم (115 / 2119)، (5555) ۔