4077 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4077

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الضَّرْبِ فِي الْوَجْهِ وَعَنِ الْوَسْمِ فِي الْوَجْه. رَوَاهُ مُسلم

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چہرے پر مارنے اور چہرے کو داغنے سے منع فرمایا ہے ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4077 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej رواہ مسلم (106 / 2116)، (5550) ۔