4076 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4076

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا» . رَوَاهُ مُسلم

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ کسی ذی روح چیز کو (نشانہ بازی کے لیے) ہدف نہ بناؤ ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4076 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej رواہ مسلم (58 م / 1957)، (5059) ۔