16-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 16
حدیث نمبر 3635
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، عمر ؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر پر خطبہ دیا تو فرمایا : شراب کی حرمت نازل ہو چکی ، اور وہ پانچ اشیاء : انگور ، کھجور ، گندم ، جو اور شہد سے تیار ہوتی ہے…...
Hadith No: 3635
حدیث نمبر 3636
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب شراب حرام کی گئی ، ہم انگوروں کی شراب کم پاتے تھے ، اور ہماری زیادہ تر شراب خشک اور تازہ کھجور سے تیار ہوتی تھی ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 3636
حدیث نمبر 3637
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شہد کی نبیذ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر نشہ آور مشروب حرام ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 3637
حدیث نمبر 3638
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔ جس شخص نے دنیا میں شراب پی اور وہ اسی پر دوام کرتے ہوئے توبہ کیے بغیر فوت ہو…...
Hadith No: 3638
حدیث نمبر 3639
جابر ؓ سے روایت ہے کہ یمن سے ایک آدمی آیا تو اس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ، اپنے ملک میں جوار سے تیار ہونے والی مزر نامی پی جانے والی شراب کے متعلق دریافت کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’…...
Hadith No: 3639
حدیث نمبر 3640
ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تازہ کھجور اور خشک کھجور کو ملانے ، منقی اور تازہ کھجور کو ملانے اور کچی کھجور اور تازہ کھجور ملانے سے منع فرمایا ، اور فرمایا :’’ ان میں سے ہر ایک کی الگ الگ نبیذ…...
Hadith No: 3640
حدیث نمبر 3641
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شراب سے سرکہ بنانے کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 3641
حدیث نمبر 3642
وائل حضرمی سے روایت ہے کہ طارق بن سوید نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں منع فرما دیا ، انہوں نے عرض کیا : میں اسے دوائی کے لیے بناتا ہوں ؟ آپ…...