3642 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3642
Hadith in Arabic
وَعَنْ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّ طَارِقَ بْنَ سُوَيْدٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَمْرِ فَنَهَاهُ. فَقَالَ: إِنَّمَا أَصْنَعُهَا لِلدَّوَاءِ فَقَالَ: «إِنَّهُ لَيْسَ بِدَوَاءٍ وَلَكِنَّهُ دَاءٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
Hadith in Urdu
وائل حضرمی سے روایت ہے کہ طارق بن سوید نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں منع فرما دیا ، انہوں نے عرض کیا : میں اسے دوائی کے لیے بناتا ہوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ وہ دوائی نہیں ، وہ تو بیماری ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْحُدُود
- Takhreej رواہ مسلم (12 / 1984)، (5141) ۔