14-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 14
حدیث نمبر 3432
اور مسلم کی روایت میں ہے ، ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بزرگوار ! سوار ہو جاؤ کیونکہ اللہ تم سے اور تمہاری نذر سے بے نیاز ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 3432
حدیث نمبر 3433
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ ؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس نذر کے متعلق ، جو ان کی والدہ کے ذمہ تھی لیکن وہ اسے پورا کرنے سے پہلے وفات پا گئیں ، مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3433
حدیث نمبر 3434
کعب بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میری توبہ کا یہ تقاضا ہے کہ میں اپنا سارا مال اللہ اور اس کے رسول کے لیے صدقہ کر دوں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنا…...
Hadith No: 3434
حدیث نمبر 3435
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ معصیت میں کوئی نذر نہیں ، اور اس کا کفارہ قسم کے کفارہ کی طرح ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی ۔...
Hadith No: 3435
حدیث نمبر 3436
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس نے کسی چیز کا نام لیے بغیر نذر مانی تو اس کا کفارہ قسم کے کفارہ کی طرح ہے ، جس نے معصیت کی نذر مانی تو اس کا کفارہ قسم کے…...
Hadith No: 3436
حدیث نمبر 3437
ثابت بن ضحاک ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں بوانہ کے مقام پر اونٹ ذبح کرنے کی نذر مانی تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے آپ صلی…...
Hadith No: 3437
حدیث نمبر 3438
عمر وبن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں نے نذر مانی ہے کہ میں آپ کی موجودگی میں دف بجاؤں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنی نذر…...
Hadith No: 3438
حدیث نمبر 3439
ابولبابہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا ، میری توبہ (کے اتمام میں) سے ہے کہ میں اپنی آبائی جگہ سے ہجرت کر جاؤں جہاں میں نے گناہ کیا تھا اور میں اپنا سارا مال صدقہ کر دوں ، آپ…...