3435 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3435

Hadith in Arabic

عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ معصیت میں کوئی نذر نہیں ، اور اس کا کفارہ قسم کے کفارہ کی طرح ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3435 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْعتْق
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (3292) و الترمذی (1524 وقال : لا یصح) و النسائی (7 / 26 ح 3865) * و للحدیث شواھد وھو بھا صحیح ۔