43-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 43
حدیث نمبر 5263
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے چھپکلی کو پہلے ہی وار میں قتل کر دیا اس کو اتنی اتنی نیکیاں ملیں گی، اور جس نے دوسرے وار میں اسے قتل کیا اسے اتنی اتنی نیکیاں ملیں گی، پہلے سے کم، اور جس نے تیسرے وار میں…...
Hadith No: 5263
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone kills a gecko with the first blow, such and such number of good deeds will be recorded for him, if he kills it with the second blow, such and such number of good deeds will be recorded for...
حدیث نمبر 5264
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلے وار میں ستر نیکیاں ہیں ۔...
Hadith No: 5264
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: For the first blow seventy good deeds will be recorded.
حدیث نمبر 5265
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نبیوں میں سے ایک نبی ایک درخت کے نیچے اترے تو انہیں ایک چھوٹی چیونٹی نے کاٹ لیا، انہوں نے ( غصے میں آ کر ) سامان ہٹا لینے کا حکم دیا تو وہ اس کے نیچے سے ہٹا لیا گیا، پھر…...
Hadith No: 5265
Abu Hurairah reported the prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: A prophet got down beneath a tree and he was stung by an ant. He ordered regarding the baggage and it was removed from beneath it. He then ordered regarding it and it was burnt. Allah then revealed to...
حدیث نمبر 5266
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انبیاء میں سے ایک نبی کو ایک چیونٹی نے کاٹ لیا تو انہوں نے چیونٹیوں کی پوری بستی کو جلا ڈالنے کا حکم دے دیا، اللہ تعالیٰ نے وحی کے ذریعہ انہیں تنبیہ فرمائی کہ ایک چیونٹی کے تجھے کاٹ لینے کے…...
Hadith No: 5266
Abu Hurairah reported Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: An ant stung a prophet. He ordered a colony of ants to be burned. Allah revealed to him: because an ant stung you, you have perished a community which glorifies Me.
حدیث نمبر 5267
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چار جانوروں کے قتل سے روکا ہے چیونٹی، شہد کی مکھی، ہد ہد، لٹورا چڑیا۔...
Hadith No: 5267
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم prohibited to kill four creatures: ants, bees, hoopoes, and sparrow-hawks.
حدیث نمبر 5268
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے آپ اپنی حاجت کے لیے تشریف لے گئے، ہم نے ایک چھوٹی چڑیا دیکھی اس کے دو بچے تھے، ہم نے اس کے دونوں بچے پکڑ لیے، تو وہ چڑیا آئی اور ( انہیں حاصل کرنے کے…...
Hadith No: 5268
Abdur-Rahman bin Abdullah quoted his father as saying: When we were on a journey with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم and he had gone to releive himself, we saw a Hummarah with two young ones. We took the young ones. The Hummarah came and began to spread...
حدیث نمبر 5269
ایک طبیب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مینڈک کو دوا میں استعمال کرنے کے بارے میں پوچھا تو انہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مارنے سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 5269
Narrated Abdur Rahman ibn Uthman: When a physician consulted the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم about putting frogs in medicine, he forbade him to kill them.
حدیث نمبر 5270
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( کھیل کود اور ہنسی مذاق میں ) ایک دوسرے کو کنکریاں مارنے سے منع فرمایا ہے، آپ نے فرمایا: نہ تو یہ کسی شکار کا شکار کرتی ہے، نہ کسی دشمن کو گھائل کرتی ہے۔ یہ تو صرف آنکھ پھوڑ سکتی ہے…...
Hadith No: 5270
Abd bin Mughaffal said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم prohibited throwing pebbles (in sport) saying: game is not caught by such means. Neither is an enemy injured, but it may sometimes put out an eye or break a tooth.
حدیث نمبر 5271
مدینہ میں ایک عورت عورتوں کا ختنہ کیا کرتی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: نیچا کر ختنہ مت کرو بہت نیچے سے مت کاٹو کیونکہ یہ عورت کے لیے زیادہ لطف و لذت کی چیز ہے اور شوہر کے لیے زیادہ پسندیدہ ۔…...
Hadith No: 5271
Narrated Umm Atiyyah al-Ansariyyah: A woman used to perform circumcision in Madina. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said to her: Do not cut severely as that is better for a woman and more desirable for a husband. Abu Dawud said: It has been transmitted by Ubaid Allah bin Amr...
حدیث نمبر 5272
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت فرماتے ہوئے سنا جب آپ مسجد سے باہر نکل رہے تھے اور لوگ راستے میں عورتوں میں مل جل گئے تھے، تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے فرمایا: تم پیچھے ہٹ جاؤ، تمہارے لیے راستے کے…...
Hadith No: 5272
Narrated Abu Usayd al-Ansari: Abu Usayd heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say when he was coming out of the mosque, and men and women were mingled in the road: Draw back, for you must not walk in the middle of the road; keep to the sides...