5265 - سنن أبي داوٴد

Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5265

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ عَنْ الْمُغِيرَةِ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ،‏‏‏‏ عَنْ الْأَعْرَجِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ نَزَلَ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ تَحْتَ شَجَرَةٍ فَلَدَغَتْهُ نَمْلَةٌ،‏‏‏‏ فَأَمَرَ بِجِهَازِهِ فَأُخْرِجَ مِنْ تَحْتِهَا،‏‏‏‏ ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَأُحْرِقَتْ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ فَهَلَّا نَمْلَةً وَاحِدَةً .

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نبیوں میں سے ایک نبی ایک درخت کے نیچے اترے تو انہیں ایک چھوٹی چیونٹی نے کاٹ لیا، انہوں نے ( غصے میں آ کر ) سامان ہٹا لینے کا حکم دیا تو وہ اس کے نیچے سے ہٹا لیا گیا، پھر اس درخت میں آگ لگوا دی ( جس سے سب چیونٹیاں جل گئیں ) تو اللہ تعالیٰ نے انہیں وحی کے ذریعہ تنبیہ فرمائی: تم نے ایک ہی چیونٹی کو ( جس نے تمہیں کاٹا تھا ) کیوں نہ سزا دی ( سب کو کیوں مار ڈالا؟ ) ۔

Hadith in English

Abu Hurairah reported the prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: A prophet got down beneath a tree and he was stung by an ant. He ordered regarding the baggage and it was removed from beneath it. He then ordered regarding it and it was burnt. Allah then revealed to him: why not (just) one ant? .

Reference : Sunan Abi Dawud 5265 In-book reference : Book 43, Hadith 493 English translation : Book 42, Hadith 5245

Previous

No.5265 to 5274

Next
  • Book Name Sunnan e Abu Dawood
  • Hadees Status صحیح
  • Baab CHAPTER: Regarding killing ants.
  • Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/السلام ۳۹ (۲۲۴۱)، (تحفة الأشراف: ۱۳۳۱۹، ۱۵۳۰۷، ۱۳۸۷۵)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجھاد ۱۵۳(۳۰۱۹)، بدء الخلق ۱۶ (۳۳۱۹)، سنن النسائی/الصید ۳۸ (۴۳۶۳)، سنن ابن ماجہ/الصید ۱۰ (۳۲۲۵)، مسند احمد (۲/۴۰۳)