5270 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5270
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَذْفِ، قَالَ: إِنَّهُ لَا يَصِيدُ صَيْدًا وَلَا يَنْكَأُ عَدُوًّا، وَإِنَّمَا يَفْقَأُ الْعَيْنَ وَيَكْسِرُ السِّنَّ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( کھیل کود اور ہنسی مذاق میں ) ایک دوسرے کو کنکریاں مارنے سے منع فرمایا ہے، آپ نے فرمایا: نہ تو یہ کسی شکار کا شکار کرتی ہے، نہ کسی دشمن کو گھائل کرتی ہے۔ یہ تو صرف آنکھ پھوڑ سکتی ہے اور دانت توڑ سکتی ہے ۔
Hadith in English
Abd bin Mughaffal said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم prohibited throwing pebbles (in sport) saying: game is not caught by such means. Neither is an enemy injured, but it may sometimes put out an eye or break a tooth. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5270 In-book reference : Book 43, Hadith 498 English translation : Book 42, Hadith 5250
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding throwing stones.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر سورة الفتح ۵ (۴۸۴۱)، الذبائح ۵ (۵۴۷۹)، الأدب ۱۲۲ (۶۲۲۰)، صحیح مسلم/الذبائح ۱۰ (۱۹۵۴)، سنن ابن ماجہ/الصید ۱۱ (۳۲۲۷)، (تحفة الأشراف: ۹۶۶۳)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/القسامة ۳۳ (۴۸۱۹)، مسند احمد (۴/۸۶، ۵/۴۶، ۵۴، ۵۵، ۵۶، ۵۷)