22-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 22
حدیث نمبر 1108
امام زہری کہتے ہیں: ہم عمر بن عبد العزیز کے ساتھ تھے، انھوں نے ایک دفعہ نمازِ عصر کو لیٹ کیا، عروہ بن زبیر نے ان سے کہا: بشیر بن ابی مسعود انصاری نے مجھے بیان کیا کہ سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ نے ایک دفعہ نمازِ عصر کو لیٹ کر…...
Hadith No: 1108
حدیث نمبر 1109
سیدنا ابو موسی اشعری ؓ سے مروی ہے کہ ایک سائل، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور نمازوں کے اوقات کے بارے میں سوال کیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کوئی جواب نہ دیا اور سیدنا بلال ؓ کو…...
Hadith No: 1109
حدیث نمبر 1111
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت نمازِ ظہر ادا کی، جب سورج ڈھل گیا تھا۔...
Hadith No: 1111
حدیث نمبر 1112
سیدنا انس ؓہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سردیوں کے دنوں میں نمازِ ظہر ادا کرتے تھے، لیکن ہمیں یہ علم نہیں ہوتا تھا کہ دن کا جو حصہ گزر چکا ہے، وہ زیادہ ہے یا جو حصہ باقی ہے۔...
Hadith No: 1112
حدیث نمبر 1113
سیدنا جابر بن سمرہ ؓ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی نماز اس وقت ادا کرتے جب سورج ڈھل جاتا تھا، ایک روایت میں ہے: سیدنا بلال ؓ اس وقت اذان دیتے تھے، جب سورج ڈھل جاتا تھا۔...
Hadith No: 1113
حدیث نمبر 1114
سیدنا خباب بن ارت ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گرم ریت کی شدت کی شکایت کی، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری شکایت کا ازالہ نہ کیا۔ امام شعبہ کہتے ہیں: یہ شکایت…...
Hadith No: 1114
حدیث نمبر 1115
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے کسی ایسے فرد کو نہیں دیکھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سیدنا ابو بکرؓ اور سیدنا عمر ؓکی بہ نسبت نمازِ ظہر کو جلدی ادا کرنے والا ہو۔...