1115 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1115

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۱۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: مَا رَأَیْتُ أَحَدًا کَانَ أَشَدَّ تَعْجِیْلًا لِلظُّہْرِ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَلَا أَبِیْ بَکْرٍ وَلَا عُمُرَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۵۵۲)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے کسی ایسے فرد کو نہیں دیکھا جو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌، سیدنا ابو بکرؓ اور سیدنا عمر ؓکی بہ نسبت نمازِ ظہر کو جلدی ادا کرنے والا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1115 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف حکیم بن جبیر۔ أخرجہ الترمذی: ۱۵۵(انظر: ۲۵۰۳۸)