1113 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1113

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۱۳)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَؓقَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی الظُّہْرَ اِذَا دَحَضَتِ الشَّمْسُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: کَانَ بِلَالٌ یُؤَذِّنُ اِذَا دَحَضَتِ الشَّمْسُ) (مسند أحمد: ۲۱۳۲۹)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن سمرہ ؓ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ظہر کی نماز اس وقت ادا کرتے جب سورج ڈھل جاتا تھا، ایک روایت میں ہے: سیدنا بلال ؓ اس وقت اذان دیتے تھے، جب سورج ڈھل جاتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1113 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۱۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۶۱۸ (انظر: ۲۱۰۱۶)