4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1424
جابر ؓ سے روایت کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام بطن نخل میں لوگوں کو حالت خوف میں نماز ظہر پڑھائی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جماعت کو دو رکعتیں پڑھائیں ، پھر سلام پھیر دیا ، پھر دوسری جماعت آئی تو آپ…...
Hadith No: 1424
حدیث نمبر 1425
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ضجنان اور عسفان کے درمیان پڑاؤ ڈالا تو مشرکین نے کہا : نماز عصر انہیں اپنے والدین اور اپنی اولاد سے بھی زیادہ محبوب ہے ، پس تم پختہ عزم کر کے ایک ہی بار ان…...
Hadith No: 1425
حدیث نمبر 1426
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر اور عید الاضحی کے لیے عید گاہ تشریف لے جاتے تو آپ سب سے پہلے نماز پڑھتے ، پھر نماز سے فارغ ہو کر لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر وعظ و نصیحت فرماتے ،…...
Hadith No: 1426
حدیث نمبر 1427
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عیدین کی نماز کئی مرتبہ پڑھی جن میں اذان اور اقامت نہیں تھی ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1427
حدیث نمبر 1428
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر ؓ و عمر ؓ عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1428
حدیث نمبر 1429
ابن عباس ؓ سے دریافت کیا گیا ، کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز عید پڑھی ہے ؟ انہوں نے فرمایا : ہاں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (نماز عید کے لیے) تشریف لائے تو آپ نے نماز پڑھائی ،…...
Hadith No: 1429
حدیث نمبر 1430
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید الفطر کی نماز دو رکعتیں پڑھی ، آپ نے ان دو رکعتوں سے پہلے کوئی نماز پڑھی نہ اس کے بعد ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1430
حدیث نمبر 1431
ام عطیہ ؓ بیان کرتی ہیں ، ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم عیدین کے روز حائضہ اور پردہ نشین عورتوں کو گھر سے نکالیں تاکہ وہ مسلمانوں کی جماعت (نماز) اور دعا میں شریک ہوں ، لیکن حائضہ عورتیں جائے نماز سے دور رہیں ، کسی خاتون نے عرض…...