4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 754
عمر بن ابی سلمہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ام سلمہ ؓ کے گھر ایک کپڑے میں لپٹے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا ، آپ نے اس کپڑے کے دو کنارے اپنے کندھوں پر رکھے ہوئے تھے ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 754
حدیث نمبر 755
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص ایک کپڑے میں اس طرح نماز نہ پڑھے کہ اس کے کندھوں پر کوئی چیز نہ ہو ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 755
حدیث نمبر 756
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو وہ اس کے دونوں کناروں کو ایک دوسرے کے مخالف سمت کر لے (دائیں کنارے کو بائیں کندھے پر اور بائیں کنارے…...
Hadith No: 756
حدیث نمبر 757
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے ایک منقش چادر میں نماز پڑھی ، آپ نے اس کے نقش و نگار کو دیکھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا :’’ میری یہ چادر ابوجہم کے پاس لے جاؤ اور ابو…...
Hadith No: 757
حدیث نمبر 758
انس ؓ بیان کرتے ہیں، عائشہ ؓ کے پاس ایک پردہ تھا جس کے ساتھ انہوں نے اپنے گھر کی ایک جانب کو ڈھانپ رکھا تھا ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا :’’ اپنے اس پردے کو ہم سے دور کر دیں ، کیونکہ اس کی…...
Hadith No: 758
حدیث نمبر 759
عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک ریشمی کوٹ تحفہ میں دیا گیا تو آپ نے اسے پہن کر نماز پڑھی ، پھر نماز سے فارغ ہو کر سخت نا پسندیدگی کے عالم میں اسے اتار دیا اور فرمایا :’’…...
Hadith No: 759
حدیث نمبر 760
سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں شکاری آدمی ہوں ، کیا میں ایک قمیض میں نماز پڑھ لیا کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ، بٹن بند کر کے ، خواہ کانٹوں…...
Hadith No: 760
حدیث نمبر 761
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی اپنا تہبند لٹکائے نماز پڑھ رہا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا :’’ جاؤ وضو کرو ۔‘‘ وہ گیا اور وضو کر کے پھر حاضر ہوا تو کسی آدمی نے عرض کیا ، اللہ کے رسول…...