760 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 760

Hadith in Arabic

عَن سَلمَة بن الْأَكْوَع قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَصِيدُ أَفَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَازْرُرْهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَى النَّسَائِيّ نَحوه

Hadith in Urdu

سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں شکاری آدمی ہوں ، کیا میں ایک قمیض میں نماز پڑھ لیا کروں ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ، بٹن بند کر کے ، خواہ کانٹوں کو ہی بطور بٹن استعمال کر لو ۔‘‘ ابوداؤد ۔ امام نسائی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.760 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (632) و النسائی (2 / 70 ح 766) [و صححہ ابن خزیمۃ (777 ، 778) و ابن حبان (الاحسان : 2291) و الحاکم (1 / 250) و وافقہ الذھبی و اعلہ البخاری فی صحیحہ (فتح : 1 / 465 قبل ح 351] ۔