4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 574
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہمارے اور ان (منافقین) کے مابین نماز عہد ہے پس جس نے اسے ترک کیا تو اس نے کفر کیا ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 574
حدیث نمبر 575
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں نے مدینہ کے دوسرے کنارے ایک عورت سے طبع آزمائی کی ، میں نے جماع کے علاوہ اس…...
Hadith No: 575
حدیث نمبر 576
ابوذر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موسم خزاں میں باہر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو شاخوں کو پکڑا ، راوی نے بیان کیا کہ پتے گرنے لگے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمؑ نے فرمایا :’’ اے…...
Hadith No: 576
حدیث نمبر 577
زید بن خالد الجہنی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص حضور قلب سے دو رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس کے سابقہ گناہ معاف فرما دیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔...
Hadith No: 577
حدیث نمبر 578
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روز نماز کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :’’ جس نے نماز کی حفاظت و پابندی کی تو وہ اس شخص کے لیے روز قیامت نور…...
Hadith No: 578
حدیث نمبر 579
عبداللہ بن شقیق ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ اعمال میں صرف ترک نماز کو کفر تصور کیا کرتے تھے ۔ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 579
حدیث نمبر 580
ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، میرے خلیل (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے وصیت فرمائی کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا خواہ تمہیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے اور خواہ تمہیں جلا دیا جائے ، اور جان بوجھ کر فرض نماز ترک نہ کرنا…...
Hadith No: 580
حدیث نمبر 581
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نماز ظہر کا وقت ، زوال آفتاب سے شروع ہوتا ہے اور آدمی کا سایہ اس کے قد کے برابر ہو جانے اور عصر کا وقت نہ ہونے تک رہتا ہے ،…...