574 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 574

Hadith in Arabic

وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَهْدُ الَّذِي بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ الصَّلَاةُ فَمَنْ تَرَكَهَا فَقَدْ كَفَرَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ہمارے اور ان (منافقین) کے مابین نماز عہد ہے پس جس نے اسے ترک کیا تو اس نے کفر کیا ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.574 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (5 / 346 ح 23325) و الترمذی (2621 وقال : حسن صحیح غریب) و النسائی (1 / 231 ، 232 ح 464) و ابن ماجہ (1079) [و صححہ ابن حبان (255) و الحاکم (1 / 6 ، 7) و وافقہ الذھبی] ۔