28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5789
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز اولی (فجر یا ظہر) پڑھی ، پھر آپ اپنے اہل خانہ کی طرف تشریف لے گئے ، میں بھی آپ کے ساتھ ہی (مسجد سے) نکل آیا ، راستے میں…...
Hadith No: 5789
حدیث نمبر 5790
علی بن ابی طالب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لمبے قد کے تھے نہ چھوٹے قد کے ، سر مبارک ضخیم تھا ، داڑھی گھنی تھی ، ہاتھ اور پاؤں بھاری تھے ، سرخ و سفید رنگ تھا ، ہڈیوں کے جوڑ مضبوط…...
Hadith No: 5790
حدیث نمبر 5791
علی بن ابی طالب ؓ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف بیان کرتے تو فرماتے : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ لمبے تھے نہ زیادہ چھوٹے تھے بلکہ آپ درمیانہ قد تھے ، آپ کے بال بالکل گھنگریالے تھے نہ بالکل سیدھے بلکہ ان دونوں…...
Hadith No: 5791
حدیث نمبر 5792
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس راہ سے گزر جاتے تو آپ کے بعد اس راہ سے گزرنے والا آپ کی خوشبو سے یا آپ کے معطر پسینے سے پہچان لیتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہاں سے گزرے ہیں ۔…...
Hadith No: 5792
حدیث نمبر 5793
ابو عبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر بیان کرتے ہیں ، میں نے ربیع بنت معوذ بن عفراء ؓ سے کہا : آپ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف سے آگاہ کریں ، انہوں نے فرمایا : بیٹے ! اگر تم انہیں دیکھتے تو تم…...
Hadith No: 5793
حدیث نمبر 5794
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے چاندنی رات میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تو میں (باری باری) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور چاند کی طرف دیکھنے لگا ، آپ نے سرخ جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا ، اور…...
Hadith No: 5794
حدیث نمبر 5795
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین چیز کوئی نہیں دیکھی ، گویا آپ کے چہرے مبارک پر سورج جلوہ ریز ہے ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ تیز رفتار کسی کو نہیں…...
Hadith No: 5795
حدیث نمبر 5796
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پنڈلیاں پتلی تھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف تبسم فرمایا کرتے تھے ، جب میں آپ کو دیکھتا تو میں کہتا کہ آپ نے آنکھوں میں سرمہ لگایا ہوا ہے ، حالانکہ…...