28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5769
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر نبی کے لیے انبیا ؑ میں سے ایک (نبی) رفیق ہے ، اور میرے لیے رفیق ، میرے باپ اور میرے رب کے خلیل (ابراہیم ؑ) ہیں ۔‘‘ پھر آپ صلی…...
Hadith No: 5769
حدیث نمبر 5770
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ نے مکارمِ اخلاق کے مکمل کرنے اور محاسنِ افعال کو کمال تک پہنچانے کے لیے ، مجھے مبعوث فرمایا ہے ۔‘‘ رواہ فی شرح السنہ ۔...
Hadith No: 5770
حدیث نمبر 5771
کعب ؓ تورات سے نقل کرتے ہیں کہ ہم تورات میں یہ لکھا ہوا پاتے ہیں : محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں ، میرے منتخب بندے ہیں ، وہ نہ تو بد اخلاق ہیں اور نہ سخت دل ، نہ بازاروں میں شور و غل…...
Hadith No: 5771
حدیث نمبر 5772
عبداللہ بن سلام ؓ بیان کرتے ہیں ، تورات میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفت لکھی ہوئی ہے اور عیسیٰ ؑ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دفن کیے جائیں گے ۔‘‘ ابو مودود (راوی) نے بیان کیا : (عائشہ ؓ کے) گھر میں ایک…...
Hadith No: 5772
حدیث نمبر 5773
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام انبیا ؑ اور آسمان والوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے ۔ انہوں نے کہا : ابو عباس ! اللہ تعالیٰ نے آپ کو آسمان والوں پر کس چیز سے فضیلت عطا فرمائی…...
Hadith No: 5773
حدیث نمبر 5774
ابوذر غفاری ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! آپ نے کیسے جانا کہ آپ نبی ہیں ، حتی کہ آپ نے یقین کر لیا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ابوذر ! میرے پاس دو فرشتے آئے جبکہ…...
Hadith No: 5774
حدیث نمبر 5775
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قربانی کرنا مجھ پر فرض کیا گیا ہے ، جبکہ تم پر فرض نہیں کیا گیا ، اور نماز چاشت کا مجھے حکم دیا گیا ہے جبکہ تمہیں اس کا حکم نہیں دیا…...
Hadith No: 5775
حدیث نمبر 5776
جبیر بن مطعم ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ میرے بہت سے نام ہیں : میں محمد ہوں ، میں احمد ہوں ، میں ماحی ہوں اللہ میرے ذریعے کفر کو مٹا دے گا ، میں حاشر ہوں…...