24-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 24
حدیث نمبر 4858
جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک اعرابی آیا ، اس نے اپنا اونٹ بٹھایا پھر اسے باندھا اور مسجد میں آیا ، اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی ، جب آپ نے سلام پھیرا تو وہ اپنی سواری کے پاس آیا ،…...
Hadith No: 4858
حدیث نمبر 4859
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب فاسق کی مدح سرائی کی جاتی ہے تو رب تعالیٰ ناراض ہوتا ہے اور اس کی (تعریف کی) وجہ سے اس کا عرش لرز جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان…...
Hadith No: 4859
حدیث نمبر 4860
ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مؤمن میں خیانت اور جھوٹ کی عادت نہیں ہو سکتی البتہ ان کے علاوہ سب کچھ ہو سکتا ہے ۔‘‘ رواہ احمد ۔...
Hadith No: 4860
حدیث نمبر 4861
امام بیہقی نے سعد بن ابی وقاص ؓ سے شعب الایمان میں روایت کیا ہے ۔ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔...
Hadith No: 4861
حدیث نمبر 4862
صفوان بن سُلیم ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا ، کیا مؤمن بزدل ہو سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ۔‘‘ پھر عرض کیا گیا : کیا مؤمن بخیل ہو سکتا ہے ؟…...
Hadith No: 4862
حدیث نمبر 4863
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، شیطان انسانی روپ دھار کر لوگوں کے پاس آتا ہے ، ان سے جھوٹی باتیں کرتا ہے ، پھر جب لوگ منتشر ہو جاتے ہیں تو ان میں سے ایک آدمی کہتا ہے : میں نے ایک آدمی کو سنا ۔ میں اس…...
Hadith No: 4863
حدیث نمبر 4864
عمران بن حطان ؒ بیان کرتے ہیں ، میں ابوذر ؓ کے پاس آیا تو میں نے انہیں کالی چادر سے گوٹ مارے ہوئے مسجد میں اکیلے پایا تو میں نے کہا : ابوذر ! یہ تنہائی کیسی ؟ انہوں نے کہا ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 4864
حدیث نمبر 4865
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ْصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آدمی کا (بُری بات کرنے سے) خاموشی برقرار رکھنا ساٹھ برس کی عبادت سے بہتر ہے ۔‘‘ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔...