4865 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4865
Hadith in Arabic
وَعَن عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَقَامُ الرَّجُلِ بِالصَّمْتِ أَفْضَلُ مِنْ عِبَادَةِ سِتِّينَ سنة»
Hadith in Urdu
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ْصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آدمی کا (بُری بات کرنے سے) خاموشی برقرار رکھنا ساٹھ برس کی عبادت سے بہتر ہے ۔‘‘ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (4953 ، نسخۃ محققۃ : 4602) [و الدارمی (598) و الحاکم (2 / 68)] * الحسن البصری و ھشام بن حسان مدلسان و عنعنا ، قولہ :’’ بالصمت ‘‘ یعنی فی الجھاد ۔۔۔ ان صح الحدیث ۔