18-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 18
حدیث نمبر 4027
جبیر بن مطعم ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رشتہ داروں کا حصہ بنو ہاشم اور بنو مطلب کے درمیان تقسیم کر دیا تو میں اور عثمان بن عفان ؓ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ہم نے عرض کیا :…...
Hadith No: 4027
حدیث نمبر 4028
عبدالرحمن بن عوف ؓ بیان کرتے ہیں ، میں غزوۂ بدر کے روز صف میں کھڑا تھا ، میں نے اپنے دائیں بائیں دیکھا تو میں انصار کے دو نو عمر لڑکوں کے درمیان تھا ، میں نے تمنا کی کہ میں اِن دونوں سے زیادہ قوی آدمیوں کے درمیان…...
Hadith No: 4028
حدیث نمبر 4029
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کون دیکھ کر ہمیں یہ بتائے گا کہ ابوجہل کس حالت میں ہے ؟‘‘ ابن مسعود ؓ گئے تو انہوں نے دیکھا کہ عفراء کے دونوں بیٹوں نے اس پر حملہ…...
Hadith No: 4029
حدیث نمبر 4030
سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جماعت کو کچھ دیا اور میں بیٹھا ہوا تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان میں سے ایک آدمی کو چھوڑ دیا وہ مجھے ان میں سے زیادہ…...
Hadith No: 4030
حدیث نمبر 4031
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ غزوہ بدر کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور فرمایا :’’ بے شک عثمان ، اللہ اور اس کے رسول کے کام سے گئے ہوئے ہیں ، اور میں ان کی بیعت کرتا ہوں ، پھر رسول اللہ…...
Hadith No: 4031
حدیث نمبر 4032
رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مال غنیمت کی تقسیم میں ایک اونٹ کے بدلے میں دس بکریاں مقرر فرمایا کرتے تھے ۔ صحیح رواہ النسائی ۔...
Hadith No: 4032
حدیث نمبر 4033
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ انبیا ؑ میں سے کسی ایک نبی نے جہاد کیا تو انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا : وہ شخص میرے ساتھ نہ جائے جس نے شادی کی اور وہ اسے اپنے گھر لانا…...
Hadith No: 4033
حدیث نمبر 4034
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، عمر ؓ نے مجھے حدیث بیان کی ، انہوں نے فرمایا : جب غزوہ خیبر کا دن تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت آئی اور انہوں نے کہا : فلاں شہید ہے ، فلاں شہید ہے…...