4032 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4032

Hadith in Arabic

وَعَن رافعِ بن خديجٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْعَلُ فِي قَسْمِ الْمَغَانِمِ عَشْرًا مِنَ الشّاءِ بِبَعِير. رَوَاهُ النَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مال غنیمت کی تقسیم میں ایک اونٹ کے بدلے میں دس بکریاں مقرر فرمایا کرتے تھے ۔ صحیح رواہ النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4032 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej صحیح ، رواہ النسائی (7 / 221 ح 4396) [و اصلہ متفق علیہ (البخاری : 2488 و مسلم : 1968)، (5093)] ۔