18-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 18
حدیث نمبر 4037
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ایک ملک میں دو قبیلے (یعنی دین) درست نہیں اور نہ کسی مسلمان پر جزیہ ہے ۔‘‘ رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4037
حدیث نمبر 4038
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خالد بن ولید ؓ کو دومہ کے بادشاہ اکیدر کی طرف بھیجا ، وہ اسے گرفتار کر کے آپ کی خدمت میں لے آئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی جان بخشی…...
Hadith No: 4038
حدیث نمبر 4039
حرب بن عبیداللہ اپنے نانا سے اور وہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ محصول تو یہود و نصاری پر ہے ، مسلمانوں پر عُشر نہیں ۔‘‘ رواہ احمد و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4039
حدیث نمبر 4040
عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ہم کسی قوم کے پاس سے گزرتے ہیں تو وہ نہ تو ہماری مہمان نوازی کرتے ہیں اور نہ وہ ہمارا وہ حق دیتے ہیں جو ان پر عائد ہوتا ہے اور ہم…...
Hadith No: 4040
حدیث نمبر 4041
اسلم سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب ؓ نے سونے والوں پر چار دینار اور چاندی والوں پر چالیس درہم جزیہ مقرر فرمایا ، اس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی ضروریات زندگی اور تین دن کی ضیافت ۔ ، رواہ مالک ۔...
Hadith No: 4041
حدیث نمبر 4042
مسور بن مخرمہ اور مروان بن حکم بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلح حدیبیہ کے سال اپنے ہزار سے چند سینکڑے زیادہ صحابہ کے ساتھ روانہ ہوئے ۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذوالحلیفہ پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…...
Hadith No: 4042
حدیث نمبر 4043
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیبیہ کے روز مشرکین سے تین شرائط پر صلح کی ، مشرکین میں سے جو شخص آپ کے پاس آئے گا اسے واپس کیا جائے گا ، اور مسلمانوں کی طرف سے جو اُن کے…...
Hadith No: 4043
حدیث نمبر 4044
انس ؓ سے روایت ہے کہ قریش نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صلح کی تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ شرط عائد کی کہ تمہاری طرف سے جو شخص ہمارے پاس آئے گا تو ہم اسے تمہیں واپس نہیں کریں گے ،…...