15-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 15
حدیث نمبر 3486
ابن عباس ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ اور یہ یعنی چھنگلی اور انگوٹھا (دیت میں) برابر ہیں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 3486
حدیث نمبر 3487
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو لحیان کی ایک عورت کے حمل کے مردہ حالت میں ساقط ہو جانے پر ایک غلام یا لونڈی کا فیصلہ کیا تھا ، پھر وہ عورت جس کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 3487
حدیث نمبر 3488
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ہذیل قبیلے کی دو عورتیں لڑ پڑیں تو ان میں سے ایک نے دوسری پر پتھر مارا اور اسے اور اس کے جنین (پیٹ کے بچے) کو قتل کر دیا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ دیا کہ اس کے…...
Hadith No: 3488
حدیث نمبر 3489
مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے کہ دو عورتیں سوتن تھیں ، ان میں سے ایک نے دوسری کو پتھر یا خیمے کا بانس مارا تو اس کا جنین (پیٹ کا بچہ) گر گیا ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنین کے بارے میں غلام…...
Hadith No: 3489
حدیث نمبر 3490
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سن لو ! خطا کی دیت ، شبہ عمد کی دیت کے مثل ہے ، جو کوڑے اور لاٹھی سے ہو ، اس کی (دیت) سو اونٹ ہے ، جن میں سے…...
Hadith No: 3490
حدیث نمبر 3491
اور ابوداؤد نے ان (عبداللہ بن عمرو ؓ) سے اور ابن عمر ؓ سے روایت کیا ہے ، اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ صرف ابن عمر ؓ سے مروی ہیں ۔ ، رواہ ابوداؤد و البغوی فی شرح السنہ ۔...
Hadith No: 3491
حدیث نمبر 3492
ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل یمن کے نام خط لکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خط میں تھا :’’ جس نے کسی مسلمان کو…...
Hadith No: 3492
حدیث نمبر 3493
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہڈی ظاہر کرنے والے زخم میں اور ہر دانت میں پانچ پانچ اونٹ دیت مقرر کی ہے ۔‘‘ ابوداؤد ، نسائی ، دارمی…...
Hadith No: 3493
حدیث نمبر 3494
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کو برابر قرار دیا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔...