15-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 15
حدیث نمبر 3456
جابر ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی تو طفیل بن عمرو دوسی ؓ نے آپ کی طرف ہجرت کی اور ان کے ساتھ ان کی قوم کے ایک آدمی نے بھی ہجرت کی ، وہ شخص بیمار ہو…...
Hadith No: 3456
حدیث نمبر 3457
ابوشریح الکعبی ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ خزاعہ (قبیلے والو) ! تم نے ہذیل کے اس مقتول کو قتل کیا ، اور اللہ کی قسم ! میں اس کی دیت ادا کر دیتا…...
Hadith No: 3457
حدیث نمبر 3458
اور انہوں (بغوی ؒ) نے فرمایا : ان دونوں (امام بخاری اور امام مسلم) نے ابوہریرہ ؓ سے اسی مفہوم کی روایت نقل کی ہے ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 3458
حدیث نمبر 3459
انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ایک لونڈی کا سر دو پتھروں کے درمیان کچل دیا ، اس سے پوچھا گیا ، تمہارے ساتھ یہ سلوک کس نے کیا ؟ کیا فلاں نے ؟ کیا فلاں نے ؟ حتی کہ اس یہودی کا نام لیا گیا تو…...
Hadith No: 3459
حدیث نمبر 3460
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ان کی پھوپھی رُبیع ؓ نے انصار کی ایک لونڈی کے سامنے کے دانت توڑ دیے تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قصاص کا حکم فرمایا تو انس بن…...
Hadith No: 3460
حدیث نمبر 3461
ابوجحیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے علی ؓ سے دریافت کیا ، کیا تمہارے پاس کوئی ایسی چیز ہے جو قرآن میں نہ ہو ؟ انہوں نے فرمایا : اس ذات کی قسم ! جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو پیدا فرمایا ! ہمارے پاس صرف…...
Hadith No: 3461
حدیث نمبر 3462
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ کے ہاں پوری دنیا کا تباہ و برباد ہو جانا ایک مسلمان آدمی کے قتل کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے ۔‘‘ ترمذی ، نسائی ۔ اور بعض نے اسے موقوف…...
Hadith No: 3462
حدیث نمبر 3463
ابن ماجہ نے اسے براء بن عازب ؓ سے روایت کیا ہے ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔...