3494 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3494

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَابِعَ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ سَوَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کو برابر قرار دیا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3494 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (4561) و الترمذی (1391 وقال : حسن صحیح غریب) ۔