10-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 10
حدیث نمبر 2525
امام احمد اور ابن ماجہ نے عمر ؓ سے ((خبث الحدید)) تک روایت کیا ہے ۔ ، رواہ احمد و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 2525
حدیث نمبر 2526
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! وجوبِ حج کی شرط کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ زادراہ اور سواری ۔‘‘…...
Hadith No: 2526
حدیث نمبر 2527
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا : حاجی کی صفت کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پراگندہ ، بکھرے ہوئے بال اور میل کچیل ۔‘‘ پھر دوسرا آدمی کھڑا…...
Hadith No: 2527
حدیث نمبر 2528
ابورزین عقیلی ؓ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو عرض کیا : اللہ کے رسول ! میرے والد بہت بوڑھے ہیں ، وہ حج و عمرے کی استطاعت رکھتے ہیں نہ سواری کر سکتے ہیں ، آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 2528
حدیث نمبر 2529
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی آدمی کو شُبرمہ کی طرف سے تلبیہ (لبیک) کہتے ہوئے سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ شبرمہ کون ہے ؟‘‘ اس نے کہا : میرا بھائی ہے یا میرا…...
Hadith No: 2529
حدیث نمبر 2530
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل مشرق کے لیے عقیق کو میقات قرار دیا ۔ رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 2530
حدیث نمبر 2531
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل عراق کے لیے ذات عرق کو میقات قرار دیا ۔ ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔...
Hadith No: 2531
حدیث نمبر 2532
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص مسجد اقصیٰ سے مسجد حرام کے لیے حج یا عمرہ کا احرام باندھے تو اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں یا اس کے…...