2526 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2526
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُوجِبُ الْحَجَّ؟ قَالَ: «الزَّادُ وَالرَّاحِلَة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! وجوبِ حج کی شرط کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ زادراہ اور سواری ۔‘‘ رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْمَنَاسِك
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (813 و قال : حسن) و ابن ماجہ (2896) * ابرایم بن یزید الخوزی ضعیف و للحدیث طرق ضعیفۃ عن انس و عائشۃ و غیرھما ۔