2530 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2530

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِيقَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اہل مشرق کے لیے عقیق کو میقات قرار دیا ۔ رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2530 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (832) و ابوداؤد (1740) * فیہ یزید بن ابی زیاد ضعیف مدلس ۔