43-سنن أبي داود
Sunan Abi Dawud Chapter - 43
حدیث نمبر 5203
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور میں ابھی ایک بچہ تھا، آپ نے ہمیں سلام کیا، پھر میرا ہاتھ پکڑا اور اپنی کسی ضرورت سے مجھے بھیجا اور میرے لوٹ کر آنے تک ایک دیوار کے سائے میں بیٹھے رہے، یا کہا: ایک دیوار سے ٹیک…...
Hadith No: 5203
Narrated Anas ibn Malik: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم came to us when I was a boy among the boys. He saluted us and took me by my hand. He then sent me with some message. He himself sat in the shadow of a wall, or he...
حدیث نمبر 5204
انہیں اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے خبر دی ہے کہ ہم عورتوں کے پاس سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم گزرے تو آپ نے ہمیں سلام کیا ۱؎۔...
Hadith No: 5204
Asma, daughter of Yazid, said: the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم, passed us by when we were with some women and gave us a salutation.
حدیث نمبر 5205
میں اپنے والد کے ساتھ شام گیا تو وہاں لوگوں ( یعنی قافلے والوں ) کا گزر نصاریٰ کے گرجا گھروں کے پاس سے ہونے لگا تو لوگ انہیں ( اور ان کے پجاریوں کو ) سلام کرنے لگے تو میرے والد نے کہا: تم انہیں سلام کرنے میں پہل…...
Hadith No: 5205
Narrated Abu Hurairah: Suhayl ibn Abu Salih said: I went out with my father to Syria. The people passed by the cloisters in which there were Christians and began to salute them. My father said: Do not give them salutation first, for Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی...
حدیث نمبر 5206
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی یہودی تمہیں سلام کرے اور وہ «السام عليكم» ( تمہارے لیے ہلاکت ہو ) کہے تو تم اس کے جواب میں «وعليكم» کہہ دیا کرو ( یعنی تمہارے اوپر موت و ہلاکت آئے ) ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسے مالک…...
Hadith No: 5206
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: When one of the Jews greets you saying: Death may come upon you, reply: The same to you. Abu Dawud said: Malik bin Adb Allah bin Dinar transmitted it in a similar manner, and al-Thawri transmitted it from Abdullah...
حدیث نمبر 5207
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے آپ سے عرض کیا: اہل کتاب ( یہود و نصاریٰ ) ہم کو سلام کرتے ہیں ہم انہیں کس طرح جواب دیں؟ آپ نے فرمایا: تم لوگ «وعليكم» کہہ دیا کرو ابوداؤد کہتے ہیں: ایسے ہی عائشہ، ابوعبدالرحمٰن جہنی اور ابوبصرہ…...
Hadith No: 5207
Anas said: The Companions of the prophet صلی اللہ علیہ وسلم said to the prophet صلی اللہ علیہ وسلم: The people of the Book salute us. How should we reply to them? He said: say: the same to you.
حدیث نمبر 5208
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی مجلس میں پہنچے تو سلام کرے، اور پھر جب اٹھ کر جانے لگے تو بھی سلام کرے، کیونکہ پہلا دوسرے سے زیادہ حقدار نہیں ہے ( بلکہ دونوں کی یکساں اہمیت و ضرورت ہے، جیسے مجلس میں…...
Hadith No: 5208
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: When one of you comes to an assembly, he should give a salutation and if he feels inclined to get up, he should give a salutation, for the former is not more of a duty than the latter.
حدیث نمبر 5209
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور میں نے کہا: «عليك السلام يا رسول الله» آپ پر سلام ہو اللہ کے رسول! تو آپ نے فرمایا: «عليك السلام» مت کہو کیونکہ «عليك السلام» مردوں کا سلام ہے۔...
Hadith No: 5209
Narrated Abu Jurayy al-Hujaymi: I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and said: Upon you be peace, Messenger of Allah! He said: Do not say: Upon you be peace, for Upon you be peace is the salutation to the dead.
حدیث نمبر 5210
اگر جماعت گزر رہی ہو ( لوگ چل رہے ہوں ) تو ان میں سے کسی ایک کا سلام کر لینا سب کی طرف سے سلام کے لیے کافی ہو گا، ایسے ہی لوگ بیٹھے ہوئے ہوں اور ان میں سے کوئی ایک سلام کا جواب دیدے تو وہ سب…...
Hadith No: 5210
Narrated Ali ibn Abu Talib: Abu Dawud said: Al-Hasan ibn Ali traced this tradition back to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم: When people are passing by, it is enough if one of them gives a salutation on their behalf, and that it is enough for those who are sitting...
حدیث نمبر 5211
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دو مسلمان آپس میں ملیں پھر دونوں مصافحہ کریں۱؎، دونوں اللہ عزوجل کی تعریف کریں اور دونوں اللہ سے مغفرت کے طالب ہوں تو ان دونوں کی مغفرت کر دی جاتی ہے ۔...
Hadith No: 5211
Narrated Al-Bara ibn Azib: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If two Muslims meet, shake hands, praise Allah, and ask Him for forgiveness, they will be forgiven.
حدیث نمبر 5212
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دو مسلمان آپس میں ملتے اور دونوں ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں تو ان دونوں کے ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے سے پہلے ہی ان کی مغفرت ہو جاتی ہے ۔...
Hadith No: 5212
Narrated Al-Bara ibn Azib: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Two Muslims will not meet and shake hands having their sins forgiven them before they separate.