5207 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5207
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا لِلنَّبِيِّ: إِنَّ أَهْلَ الْكِتَابِ يُسَلِّمُونَ عَلَيْنَا، فَكَيْفَ نَرُدُّ عَلَيْهِمْ ؟ قَالَ: قُولُوا وَعَلَيْكُمْ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَكَذَلِكَ رِوَايَةُ عَائِشَةَ وَأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُهَنِيِّ وَأَبِي بَصْرَة يَعْنِي الْغِفَارِيَّ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے آپ سے عرض کیا: اہل کتاب ( یہود و نصاریٰ ) ہم کو سلام کرتے ہیں ہم انہیں کس طرح جواب دیں؟ آپ نے فرمایا: تم لوگ «وعليكم» کہہ دیا کرو ابوداؤد کہتے ہیں: ایسے ہی عائشہ، ابوعبدالرحمٰن جہنی اور ابوبصرہ غفاری کی روایتیں بھی ہیں۔
Hadith in English
Anas said: The Companions of the prophet صلی اللہ علیہ وسلم said to the prophet صلی اللہ علیہ وسلم: The people of the Book salute us. How should we reply to them? He said: say: the same to you. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5207 In-book reference : Book 43, Hadith 435 English translation : Book 42, Hadith 5188
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding greeting Ahl-ad-dhimmah.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/السلام ۴ (۲۱۶۳)، (تحفة الأشراف: ۱۲۶۰)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاستئذان ۲۲ (۶۲۵۷)، استتابة المرتدین ۴ (۶۹۲۶)، سنن الترمذی/تفسیرالقرآن ۵۸ (۳۳۰۱)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۱۳ (۳۶۹۷)، سنن النسائی/الیوم واللیلة (۳۸۶، ۳۸۷)، مسند احمد (۳ /۹۹، ۲۱۲، ۲۱۸، ۲۲۲، ۲۷۳، ۲۷۷، ۳۰۹)