9228 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9228

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۲۸)۔ عَنْ سَالِمٍ، عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجُلاً یَعِظُ اَخَاہُ فِی الْحَیَائِ، فَقاَلَ: ((اَلْحَیَائُ مِنَ الْاِیْمَانِ۔)) (مسند احمد: ۴۵۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبدا للہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سنا کہ ایک آدمی اپنے بھائی کو حیا کے بارے کچھ نصیحت کر رہا تھا، تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حیا، ایمان میں سے ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9228 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۲۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۱۱۸، ومسلم: ۵۹ (انظر: ۴۵۵۴)