9229 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9229
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۲۹)۔ عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ الْبَاھِلِیِّ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَ: ((اَلْحَیَائُ وَالْعِیُّ شُعْبَتَانِ مِنَ الْاِیْمَانِ، وَالْبَذَائُ وَالْبَیَانُ شُعْبَتَانِ مِنَ النِّفَاقِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۶۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حیا اور کلام پر عدم قدرت ایمان کے دو شعبے ہیں اوربد کلامی اور کلام پر قدرت نفاق کے دو شعبے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۲۲۹) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ العی والبیان ، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ بین حسان بن عطیۃ وبین ابی امامۃ، أخرجہ الترمذی: ۲۰۲۷(انظر: ۲۲۳۱۲)