9227 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9227

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۲۷)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْحَیَائُ خَیْرٌ کُلُّہُ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حیاسارے کا سارا خیر و بھلائی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9227 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۲۷) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۸۵۴،و الطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۵۰۲(انظر: ۱۹۸۱۷)