9226 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9226

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۲۶)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ اُمَیَّۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْحَیَائَ وَالسِّتْرَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۱۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنایعلی بن امیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ حیا اور پردے کو پسند کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9226 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۲۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، عطاء لم یسمع من یعلی، وابن ابی لیلی ضعیف (انظر: ۱۷۹۶۸)