9225 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9225

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۲۵)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَاکَانَ الْفُحْشُ فِی شَیْئٍ قَطُّ اِلاَّ شَانَہُ، وَلا کَانَ الْحَیَائُ فِی شَیْئٍ قَطُّ اِلاَّ زَانَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۲۷۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بدزبانی اور بدگوئی جس چیز میں ہو گی، اس کو عیب دار بنا دے گی اور حیا جس چیز میں ہو گا، اس کو خوبصورت بنا دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9225 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۲۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۱۸۵،و الترمذی: ۱۹۷۴ (انظر: ۱۲۶۸۹)