9214 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9214

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۱۴)۔ عَنْ اَبِی سَعِیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ مَنْ لَّا یَرْحَمُ النَّاسَ لَا یَرْحَمُہُ اللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۱۱۳۸۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں کرتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9214 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۱۴) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۲۳۸۱(انظر: ۱۱۳۶۲)