9213 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9213

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۱۳)۔ عَنْ عَمْرٍو بْنِ شُعَیْبٍ، عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ یَرْحَمْ صَغِیْرَنَا وَیُعَرِّفْ حَقَّ کَبِیْرِنَا۔)) (مسند احمد: ۶۷۳۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ ہم میں سے نہیں ہے، جو ہمارے کم سن پر رحم نہیں کرتا اور ہمارے بڑے کے حق کو نہیں پہچانتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9213 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۱۳) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۹۴۳، والترمذی: ۱۹۲۰(انظر: ۶۷۳۳)