9212 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9212

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۱۲)۔ عَنْ جَرِیْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ لَّا یَرْحَمْ لَا یُرْحَمْ، وَمَنْ لَّا یَغْفِرْ لَا یُغْفَرْ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۴۵۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جریر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا اور جو نہیں بخشتا، اس کو نہیں بخشا جاتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9212 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۱۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۶۶۱، والطبرانی فی الکبیر : ۲۴۷۷(انظر: ۱۹۲۴۴)