9211 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9211
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۱۱)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ عَنْ اَبِیْہِ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَجُلاً قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنِّیْ لَاَذْبَحُ الشَّاۃَ وَاِنِّی اَرْحَمُھَا، اَوْ قَالَ: اِنِّی لَاَرْحَمُ الشَّاۃَ اَنْ اَذْبَحَھَا، فَقَالَ: ((وَالشَّاۃَ اِنْ رَحِمْتَھَا رَحِمَکَ اللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۶۷۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں تو جب بکری کو ذبح بھی کرتا ہوں تو اس پر رحم کرتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تو بکری پر رحم کرے گا تو اللہ تعالیٰ تجھ پر رحم کرے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۲۱۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۲۳۱، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۵۲۷، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۴۵ (انظر: ۱۵۵۹۲)