9188 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9188

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۸۸)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ قَوْمًا کَانَوْا اَھْلَ ضَعْفٍ وَمَسْکَنَۃٍ، قَاتَلَھُمْ اَھْلُ تَجَبُّرٍ وَعَدَدٍ، فَاَظْہَرَ اللّٰہُ اَھْلَ الضَّعْفِ عَلَیْھِمْ، فَعَمَدُوْا اِلیٰ عَدُوِّھِمْ فَاسْتَعْمَلُوْھُمْ وَسَلَّطُوْھُمْ، فَاَسْخَطُوْا اللّٰہَ عَلَیْھِمْ اِلیٰ یَوْمِ یَلْقَوْنَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۸۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا حذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک قوم، کمزور اور مسکین تھی، تکبر اور تعداد والے لوگوں نے ان سے لڑائی کی، پھر جب اللہ تعالیٰ نے کمزوروں کو اُن پر غالب کیا تو انھوں نے اپنے دشمن کا قصد کیا اور ان کو غلام بنا لیا اور ان پر مسلط ہو گئے اور اس طرح روزِ قیامت اللہ تعالیٰ کو ملنے تک انہوں نے اپنے اوپر اس کو ناراض کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9188 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۱۸۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، الاجلح الکندی ضعیف، وقیس بن ابی مسلم فی عداد المجھولین، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۵/ ۳۹ (انظر: ۲۳۴۶۳)