9187 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9187

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۸۷)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِسْمَحْ یُسْمَحْ لَکَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۳۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: درگزر کر، تاکہ تجھ سے بھی درگزر کی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9187 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (9187) تخریج: صحیح، اخرجہ الطبرانی فی ’’الصغیر‘‘:1169 ، والبیہقی فی ’’الشعب‘‘:11257 (انظر: 2233)