9186 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9186

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۸۶)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ رَجُلٍ یُجْرَحُ فِی جَسَدِہِ جِرَاحَۃً، فَیَتَصَدَّقُ بِھَا اِلَّا کَفَّرَ اللّٰہُ عَنْہُ مِثْلَ مَا تَصَدَّقَ بِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۲۳۰۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس آدمی کو اس کے جسم میں زخم لگایا جائے اور وہ اس کو معاف کر دے تو اللہ تعالیٰ اس کی معافی کے مطابق اس چیز کو اس کے لیے کفارہ بنائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9186 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۸۶) تخریج: صحیح بشواھدہ، أخرجہ الطیالسی: ۵۸۷، والبیھقی: ۸/ ۵۶ (انظر: ۲۲۷۰۱)