9189 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9189

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۸۹)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ اَقَال عَثْرَۃً اَقَالَہُ اللّٰہُ یَومَ الْقَیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۷۴۲۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کی غلطی کو معاف کر دیا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اُس کی (لغزشوں اور غلطیوں) کو معاف کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9189 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۸۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ بنحوہ ابوداود: ۳۴۶۰، وابن ماجہ: ۲۱۹۹ (انظر: ۷۴۳۱)