6669 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6669

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۶۹)۔ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِیْعَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَلَا لَا یَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَۃٍ لَا تَحِلُّ لَہُ فَاِنَّ ثَالِثَہُمَا الشَّیْطَانُ اِلَّا مَحْرَمٌ فَاِنَّ الشَّیْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ وَھُوَ مِنَ الْاِثْنَیْنِ أَبْعَدُ، مَنْ سَائَتْہُ سَیِّئَتُہُ وَسَرَّتْہُ حَسَنَتُہُ فَہُوَ مُؤْمِنٌ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عامر بن ربیعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خبردار! ہرگز کوئی آدمی بھی کسی ایسی عورت کے ساتھ خلوت اختیار نہ کرے،جو اس کے لئے حلال نہ ہو، کیونکہ تیسرا شیطان آجاتا ہے، ما سوائے محرم کے، شیطان ایک کے ساتھ ہوتا ہے اور وہ دو سے زیادہ سےدور ہو جاتا ہے اور جس شخص کو اس کی برائی بری لگے اور اس کو اس کی اچھائی اچھی لگے، تو وہ مؤمن ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6669 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۶۹) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ البزار و ابو یعلی و الطبرانی (انظر: ۱۵۶۹۶)