6668 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6668

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۶۸)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ فَـلَا یَخْلُوَنَّ بِامْرَأَۃٍ لَیْسَ مَعَہَا ذُوْ مَحْرَمٍ مِنْہَا فَاِنَّ ثَالِثَہُمَا الشَّیْطَانُ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ اس عورت کے ساتھ تنہائی اختیار نہ کرے، جس کا محرم موجود نہ ہو، کیونکہ ان دو کا تیسرا شیطان ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6668 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۶۸) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۸۰۱ (انظر: ۱۴۶۵۱)