6670 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6670

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۷۰)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَخْلُوَنَّ أَحَدُکُمْ بِامْرَأَۃٍ فَاِنَّ الشَّیْطَانَ ثَالِثُہَا وَمَنْ سَرَّتْہُ حَسَنَتُہُ وَسَائَتْہُ سَیِّئَتُہُ فَہُوَمُؤْمِنٌ۔)) (مسند احمد: ۱۱۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہرگز کوئی آدمی بھی کسی عورت کے ساتھ خلوت اختیار نہ کرے، کیونکہ ان کا تیسرا شیطان ہوتا ہے، اور جس شخص کو اس کی اچھائی اچھی لگے اوراس کی برائی بری لگے تو وہ مؤمن ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6670 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۷۰) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۶۵ (انظر: ۱۱۴)